زرد بخار
معنی
١ - ایک بخار جو گرم ممالک میں ہوتا ہے اور جس کے ساتھ یرقان بھی ہو جاتا ہے اور سیاہ رنگ کی قے ہوتی ہے۔ "ملیریا مرض نوم فیل یا زرد بخار اور اسی طرح بعض مویشیوں کی بیماریاں پھیلانے کی ذمہ داری حشرات کے اسی فصیلے کی انواع پر ہے۔" ( ١٩٧١ء، حشریات، ١٠٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'زرد' کے ساتھ عربی اسم 'بخار' لگانے سے مرکب 'زرد بخار' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو"اخوان الشیاطین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں